حیدرآباد۔ 2۔جنوری (اعتماد نیوز)ایس ایس سی امتحانات کے لئے ادخال فیس بطرق
تتکال کے لئے آخری تاریخ 6جنوری ہے۔ چنانچہ محکمہ ایس
ایس سی کے ذرائع کے
مطابق امدواروں کو چاہئے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ اسکول کے صدر مدرسین سے
تتکال طور پر ادخال فیس کے لئے ربط پیدا کریں۔